مردان ،ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ،3زخمی

 مردان ،ٹریفک حادثہ میں  ایک شخص جاں بحق ،3زخمی

مردان (نمائندہ دنیا) شیخ ملتون چوک میں موٹر کار الٹنے کے حادثے میں ایک شخص چل بسا جبکہ 3 افراد زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا۔ جاں بحق شخص کی شناخت 21 سالہ شہریار ساکن شیخ ملتون سے ہوئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...