ایس پی انویسٹی گیشنز جہلم کی کھلی کچہری ،فوری احکامات جاری

ایس پی انویسٹی گیشنز جہلم کی کھلی  کچہری ،فوری احکامات جاری

کھیوڑہ(نمائندہ دنیا)ایس پی انویسٹی گیشنز جہلم سکندر گوندل کی ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد۔۔۔

 شہریوں نے اپنے مسائل، شکایات اور تجاویز پیش کیں، ایس پی نے متعلقہ افسران کو موقع پر ہی میرٹ کے مطابق فوری کارروائی اور بروقت حل کے احکامات جاری کیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...