ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن راولپنڈی کی کھلی کچہری،شکایات سنیں

ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن راولپنڈی  کی کھلی کچہری،شکایات سنیں

اٹک (اے پی پی) ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن راولپنڈی شیخ ناصر محمود نے اٹک اینٹی کرپشن آفس میں ایک کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔

کھلی کچہری میں ضلع بھر سے آئے ہوئے سائلین نے محکموں کی غفلت، زمینوں کے جعلی انتقالات، وراثت کے تنازعات اور محکمانہ تاخیر سے متعلق درجنوں شکایات پیش کیں کھلی کچہری کے دوران سائلین کی جانب سے پیش کردہ درخواستوں میں بنیادی طور پر ریونیو ریکارڈ کی درستگی، پٹواری حلقہ جات کے معاملات، اور جائیدادوں کی تقسیم کے مقدمات طویل عرصے تک التوا کا شکار رہنے کے مسائل ابھر کر سامنے آئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...