ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی کا شہرکا دورہ ،انتظامات کا جائزہ لیا

 ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی کا  شہرکا دورہ ،انتظامات کا جائزہ لیا

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی رانا ساجد شہر میں ہونے والی موسلادھار بارش کے دوران آپریشن ٹیموں کے ہمراہ شہر میں متحرک رہے۔۔۔

 آپریشنل سٹاف کے ہمراہ نالہ لئی کا دورہ کیا اور بارش کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا،ایم ڈی نے متعلقہ افسران اور فیلڈ ٹیموں کو مکمل الرٹ رہنے اور نشیبی علاقوں میں جاری صفائی، نکاسی آب اور امدادی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لینے کی ہدایات دیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...