مری ،دو منشیا ت فروش گرفتار ڈیڑھ کلو سے زائد چرس برآمد
مری ( نمائندہ دنیا) تھانہ پھگواڑی کے علاقہ میں دو مختلف کارروائیوں میں ایس ایچ او کی سربراہی میں دو منشیات فروش نسیم عرف نمبر دار،نوشام خان پشاور جن سے سترہ سو گرام چرس برآمد کر کے 9 سی اور 9 بی کے دو مختلف مقدمے درج کر کے تفتیش شروع کی گئی ہے ۔
تھانہ پھگواڑی کے علاقہ میں دو مختلف کارروائیوں میں ایس ایچ او کی سربراہی میں دو منشیات فروش نسیم عرف نمبر دار،نوشام خان پشاور جن سے سترہ سو گرام چرس برآمد کر کے 9 سی اور 9 بی کے دو مختلف مقدمے درج کر کے تفتیش شروع کی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments