4 سال گزر گئے ،چیک ڈس آنر کیس کا اشتہاری گرفتار نہ ہوا

4 سال گزر گئے ،چیک ڈس آنر  کیس کا اشتہاری گرفتار نہ ہوا

راولپنڈی (خبر نگار) گنجمنڈی پولیس چار سال گزرنے کے باوجود فراڈ اور بوگس چیک کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کرنے میں ناکام۔۔۔

، ملزم مسکین مبینہ طور پر شہری سے زمین کی خریداری کے نام پر چار کروڑ 25 لاکھ روپے وصول کرنے کے بعد روپوش ہوگیا، شہری عمران نے سال 2022ء میں ملزم مسکین کے خلاف تھانہ گنجمنڈی میں مقدمہ نمبر 339 درج کروایا تھا، جس میں الزام عائد کیا گیا کہ ملزم نے زمین کی خریداری کے عوض اس سے چار کروڑ 25 لاکھ روپے وصول کیے تاہم رقم وصول کرنے کے باوجود زمین خرید کر نہیں دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...