حبیب اللہ عارف نے کمشنر مردان کے عہدے کا چارج سنبھال لیا
مردان (نمائندہ دنیا )حبیب اللہ عارف نے کمشنر مردان ڈویژن کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے ۔ ۔۔
اس سے قبل وہ محکمہ انرجی اینڈ پاور خیبر پختونخوا میں بطور سپیشل سیکرٹری خدمات انجام دے رہے تھے ۔ مردان میں ڈپٹی کمشنر کے عہدے پر بھی فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔ مختلف اہم انتظامی عہدوں پر خدمات انجام دینے کا وسیع تجربہ حاصل ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments