کیپیٹل ایمرجنسی سروس کا اسلام آباد میں آگ کے دو واقعات پر فوری کارروائی

  کیپیٹل ایمرجنسی سروس کا اسلام آباد میں  آگ کے دو واقعات پر فوری کارروائی

اسلام (اپنے رپورٹر سے )کیپیٹل ایمرجنسی سروس، سی ڈی اے نے عوامی تحفظ کے حوالے سے اپنی پیشہ ورانہ تیاری، حوصلے اور۔۔

 ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسلام آباد میں آگ لگنے کے دو الگ الگ واقعات پر بروقت اور مؤثر کارروائی کی۔دونوں مقامات پر فائر فائٹنگ آپریشن کامیابی سے مکمل کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا گیا ۔پہلی آگ ال مکہ پلازہ، ترنول میں ٹائر کی دکان میں لگی۔دوسری آگ امین پلازہ، خانہ پل میں لگی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...