جہلم ،اینٹی کرپشن کی کارروائی ،وائلڈ لائف کا اہلکار رشوت لیتے گرفتار

جہلم ،اینٹی کرپشن کی کارروائی ،وائلڈ  لائف کا اہلکار رشوت لیتے گرفتار

کھیوڑہ ( نمائندہ دنیا)جہلم اینٹی کرپشن نے شہری کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے وائلڈ لائف کے ایک اہلکار کو مبینہ طور پر 20000 ہزار روپے رشوت وصول کرتے ہوئے گرفتار کر لیا کارروائی کے دوران رشوت کی رقم بھی برآمد کی گئی، جبکہ قانونی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے ۔

جہلم اینٹی کرپشن نے شہری کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے وائلڈ لائف کے ایک اہلکار کو مبینہ طور پر 20000 ہزار روپے رشوت وصول کرتے ہوئے گرفتار کر لیا کارروائی کے دوران رشوت کی رقم بھی برآمد کی گئی، جبکہ قانونی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...