تلہ گنگ، اے ڈی سی سوشل سروسز کا پاپولیشن ویلفیئر افسروں کیساتھ اجلاس
تلہ گنگ (نمائندہ دنیا) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز عدنان انجم راجہ کی زیرِ صدارت محکمہ صحت و پاپولیشن ویلفیئر کے افسران کے ساتھ اجلاس منعقد ہوا۔۔۔
جس میں بتایا گیا کہ محکمہ صحت و پاپولیشن ویلفیئر کے 32 افسران و اہلکاروں کو DHQ و THQ ہسپتالوں کے سپرد کیا گیا ہے جن میں سے بیشتر نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ 9 اہلکارڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال، 7 سٹی ہسپتال، ٹی ایچ کیو تلہ گنگ جبکہ3 ٹراما سنٹر کلر کہار اور 4 ٹی ایچ کیو چوآ سیدن شاہ کے لیے مختص کیے گئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments