الخدمت فاؤنڈیشن کے موبائل ہیلتھ یونٹس سے 12لاکھ افراد مستفید ہو چکے

الخدمت فاؤنڈیشن کے موبائل ہیلتھ  یونٹس سے 12لاکھ افراد مستفید ہو چکے

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے زیرِ اہتمام ملک بھر کے دور دراز اور آفت زدہ علاقوں میں 16موبائل ہیلتھ یونٹس کے ذریعے ضرورت مند افراد کو مفت طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔۔۔۔

 اب تک ان موبائل ہیلتھ یونٹس سے 12لاکھ سے زائد افراد مستفید ہو چکے ہیں جبکہ 4لاکھ 5ہزار سے زائد طبی و لیبارٹری ٹیسٹس بھی کیے جا چکے ہیں۔ مرکزی نائب صدر ڈاکٹر زاہد لطیف نے بتایا کہ دور دراز اور آفت زدہ علاقوں میں بنیادی طبی سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رکھا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...