گیس پائپ لائن کا کام بلا رکاوٹ مکمل کیا جائے، امیر جماعت اسلامی ڈھوک منگٹال

گیس پائپ لائن کا کام بلا رکاوٹ مکمل کیا  جائے، امیر جماعت اسلامی ڈھوک منگٹال

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی ڈھوک منگٹال اسماعیل آرائیں نے کہا ہے کہ یونین کونسل نمبر 4میں گیس پائپ لائنز کی منظوری کے ۔۔۔

بعد کام شروع کیا گیا تھا، تاہم بعض گلیوں میں سیوریج لائن بچھانے اور بجری ڈالنے کے باعث گیس پائپ لائن کی تنصیب میں رکاوٹ پیدا کی جا رہی ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ منظور شدہ گیس پائپ لائن کا کام بلا رکاوٹ مکمل کیا جائے بصورت دیگر عدالت سے رجوع کیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...