طاہر القادر ی کی کامیاب میلاد کانفرنس کے انعقاد پر منتظمین کو مبارکباد

طاہر القادر ی کی کامیاب میلاد کانفرنس  کے انعقاد پر منتظمین کو مبارکباد

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) ڈاکٹر طاہر القادری نے گزشتہ روز ضلعی سیکرٹریٹ البلال پلازہ چاندنی چوک میں موجود تحریک منہاج القرآن راولپنڈی کے عہدیداروں سے گفتگو کی اور انہیں 12ستمبر کو لیاقت باغ میں کامیاب میلاد کانفرنس کے انعقاد پر مبارکباد دی۔ انہوں نے ذمہ داران کی آرا بھی سنیں۔

ڈاکٹر طاہر القادری نے گزشتہ روز ضلعی سیکرٹریٹ البلال پلازہ چاندنی چوک میں موجود تحریک منہاج القرآن راولپنڈی کے عہدیداروں سے گفتگو کی اور انہیں 12ستمبر کو لیاقت باغ میں کامیاب میلاد کانفرنس کے انعقاد پر مبارکباد دی۔ انہوں نے ذمہ داران کی آرا بھی سنیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...