سرکاری ملازم بن کر شہریوں سے لوٹ مار کرنیوالے دو ملزمان گرفتار

سرکاری ملازم بن کر شہریوں سے لوٹ مار کرنیوالے دو ملزمان گرفتار

اسلام آباد( آن لائن ) اسلام آباد پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

تھانہ کراچی کمپنی پولیس نے پمز ہسپتال کی حدود سے مبینہ طور پر شہریوں کو سرکاری ملازم ظاہر کرکے لوٹ مار اور دھوکہ دہی کے ذریعے رقم ہتھیانے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ رقم بھی برآمد کرلی گئی ہے ۔ دونوں ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے تھانے منتقل کردیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...