اٹک ، دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5افراد زخمی
اٹک (اے پی پی) اٹک کے علاقے پانچواں میل کے مقام پر دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔
جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال اٹک منتقل کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments