حنا جاوید قتل کیس میں پریشر میں آئے بغیر مقدمہ کو حقائق پر یکسو کیا جائیگا ،پولیس

حنا جاوید قتل کیس میں پریشر میں آئے  بغیر مقدمہ کو حقائق پر یکسو کیا جائیگا ،پولیس

راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پولیس نے اعادہ کیا ہے کہ حنا جاوید قتل کیس میں پریشر میں آئے بغیر مقدمہ کو حقائق پر یکسو کیا جائے گا۔

مقدمہ کی تفتیش اور حقائق کی جانچ پڑتال قانونی ماہرین کی نگرانی میں مکمل ہو رہی ہے۔ تفتیش اور کیس فائل کی تیاری میں ماہرین قانون کی آراء کو بھی مدنظر رکھا گیا ہے، ہر ممکن طور پریقینی بنایا گیا ہے کہ تفتیش میں کوئی سقم باقی نہ رہے، میرٹ کے مطابق بلاتفریق کارروائی کو یقینی بنایا جارہا ہے، کسی بھی دباؤ یا پریشر میں آئے بغیر مقدمہ کو حقائق پر یکسو کیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...