نوشہرہ، موٹرسائیکل تیز رفتاری کے باعث ڈمپر سے ٹکرا گیا، 2نوجوان جاں بحق

نوشہرہ، موٹرسائیکل تیز رفتاری کے باعث  ڈمپر سے ٹکرا گیا، 2نوجوان جاں بحق

نوشہرہ (نمائندہ دنیا) نوشہرہ مردان جی ٹی روڈ منچلے نوجوانوں کا موٹرسائیکل بے قابو ہوکر ڈ مپرٹرک میں جاگھسا، موٹرسائیکل سوار دونوں نوجوان موقع پر جاں بحق، چراٹ روڈ بھٹی کیمپ جلوزئی میں نوجوان ون ویلنگ کرتے ہوئے موٹرکار پر چڑھ گئے، دونوں سمیت چار افرار شدید زخمی ہوگئے۔

نوشہرہ مردان جی ٹی روڈ منچلے نوجوانوں کا موٹرسائیکل بے قابو ہوکر ڈ مپرٹرک میں جاگھسا، موٹرسائیکل سوار دونوں نوجوان موقع پر جاں بحق، چراٹ روڈ بھٹی کیمپ جلوزئی میں نوجوان ون ویلنگ کرتے ہوئے موٹرکار پر چڑھ گئے، دونوں سمیت چار افرار شدید زخمی ہوگئے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...