بیماریوں کی نگرانی مزید سخت، سکولوں میں آگاہی سرگرمیاں جاری
اسلام آباد (اے پی پی) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس اسلام آباد نے متعدی امراض کی بروقت تشخیص اور ان کے پھیلا کی روک تھام کے لیے فیلڈ نگرانی مزید سخت کر دی ہے۔۔
جبکہ بچوں کو قابلِ تدارک بیماریوں سیمحفوظ رکھنے کے لییسکولوں میں صحت سے متعلق آگاہی سرگرمیاں بھی جاری ہیں۔ڈی ایچ او کی نگرانی ٹیمیں ممکنہ طبی خطرات کی ابتدائی مرحلے میں نشاندہی اور بروقت حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانے کے لیے فیلڈ کی صورتحال پر فعال طور پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments