اوگی، درجنوں افراد عوامی نیشنل پارٹی میں شامل
اوگی (نمائندہ دنیا) عوامی نیشنل پارٹی تحصیل اوگی کے زیرِ اہتمام شمولیتی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔۔
جس میں اوگی کے مختلف دیہات سے تعلق رکھنے والے درجنوں نوجوانوں نے عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ تقریب سے اے این پی تحصیل اوگی کے صدر محبت خان، سینئر نائب صدر بختیار عرف ملنگ خان، نائب صدر ولایت خان نے خطاب کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments