نوشہرہ، گھر کے باہر سے موٹرسائیکل چوری
نوشہرہ (نمائندہ دنیا) نوشہرہ کلاں زمان خیل دن دیہاڑے گھر کے سامنے سے چور موٹر سائیکل لے اڑے۔ مقامی شہری امان اللہ کے مطابق وہ بازار سے سودا سلف لیکر گھر آیا۔ گھر کے سامنے تالا لگاکر اندر سودا سلف گھر میں دیکر واپس آیا تو موٹرسائیکل غائب تھا۔ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کر لیا گیا۔
نوشہرہ کلاں زمان خیل دن دیہاڑے گھر کے سامنے سے چور موٹر سائیکل لے اڑے۔ مقامی شہری امان اللہ کے مطابق وہ بازار سے سودا سلف لیکر گھر آیا۔ گھر کے سامنے تالا لگاکر اندر سودا سلف گھر میں دیکر واپس آیا تو موٹرسائیکل غائب تھا۔ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments