پشاور؛شہریوں کو یرغمال بنا کرگھروں میں ڈکیتی کرنے والا بین الصوبائی گروہ بے نقاب، قیمتی اشیا برآمد

پشاور؛شہریوں کو یرغمال بنا کرگھروں  میں ڈکیتی کرنے والا بین الصوبائی  گروہ بے نقاب، قیمتی اشیا برآمد

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور پولیس نے سکندر پورہ میں اسلحے کی نوک پر گھروں میں اہل خانہ کو یرغمال بنا کرڈکیتی کی۔۔

 واردات کرنے والے بین الصوبائی گروہ کا سراغ لگا کر لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات، نقدی اور دیگر قیمتی سامان برآمد کرلیا۔ گروہ کے دو اہم ارکان پہلے ہی ایک پولیس کی کارروائی میں مارے جا چکے ہیں جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے کارروائیاں جاری ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...