دو تھانوں کے ایس ایچ اوز اور ٹیم کو انعام ،تعریقی اسناد دی گئیں
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے بہترین پیشہ ورانہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ایس ایچ او تھانہ شمس کالونی دلشان فاروقی بمعہ ٹیم اور ایس ایچ او تھانہ نون ثاقب محمود بمعہ ٹیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں نقد انعامات اور تعریفی اسناد سے نوازا۔
ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے بہترین پیشہ ورانہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ایس ایچ او تھانہ شمس کالونی دلشان فاروقی بمعہ ٹیم اور ایس ایچ او تھانہ نون ثاقب محمود بمعہ ٹیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں نقد انعامات اور تعریفی اسناد سے نوازا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments