کوٹلی ستیاں میں عوامی کچہری 19اکتوبر کو لگائی جائیگی
راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) ضلعی انتظامیہ مری کی جانب سے عوامی مسائل کے فوری حل، شکایات کے ازالے اور۔۔
شہریوں کو ان کی دہلیز پر ریلیف فراہم کرنے کیلئے 19اکتوبر کو گورنمنٹ کالج فار بوائز، تحصیل کوٹلی ستیاں میں عوامی کھلی کچہری منعقد کی جائے گی۔ کھلی کچہری کی صدارت ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کریں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments