سکول ایجوکیشن پنشنرز ایسوسی ایشن کے مسائل حل کرینگے، چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی

سکول ایجوکیشن پنشنرز ایسوسی ایشن کے  مسائل حل کرینگے، چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) سکول ایجوکیشن پنشنرزایسوسی ایشن پنجاب کے سیکرٹری جنرل شفیق بھلوالیہ کی ایم پی اے و چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی پنجاب چودھری امجد سے ان کے دفتر میں ملاقات ہوئی۔۔۔

 ملاقات میں اساتذہ و ملازمین کو درپیش مسائل اور تعلیمی دفاتر میں انتظامی امور پرتفصیلی گفتگو کی اور چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کیا، ملاقات میں امجد علی نے ان مسائل کے حل کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ انہیں قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے نوٹس میں لایا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...