راولپنڈی ، ڈینگی کے 77کیسز کی تصدیق، 31لاکھ سے زائد جرمانے

راولپنڈی ، ڈینگی کے 77کیسز کی  تصدیق، 31لاکھ سے زائد جرمانے

راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی میں ڈینگی کی روک تھام کے لیے سرویلنس اور انسدادی کارروائیاں جاری ہیں۔۔

، رواں سال اب تک 77 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ اس عرصے میں کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے مطابق   لاروا کی موجودگی پر 2,798 ایف آئی آرز درج، 686 مقامات سیل اور 2,331 چالان کیے گئے جبکہ 31 لاکھ 56 ا ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...