منشیات مقدمہ میں مجرم کو 9 سال قید ،80ہزار جرمانہ

 منشیات مقدمہ میں مجرم کو  9 سال قید ،80ہزار جرمانہ

راولپنڈی(این این آئی) راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ کے باعث منشیات کے مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر مجرم منظور کو 9 سال قید اور 80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی گئی۔۔

 تفصیلات کے مطابق معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی۔، مجرم منظور کو 9 سال قید اور 80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی، مجرم سے 1 کلو400 گرام چرس برآمد ہونے پر تھانہ کینٹ پولیس نے مئی 2026ء میں گرفتار کیا تھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...