چیک ڈس آنر کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار
راولپنڈی (اے پی پی)راولپنڈی کے علاقے نیوٹان میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔۔۔
ملزم جون 2026 سے پولیس کو مطلوب تھا۔ ترجمان پولیس کے مطابق ملزم کو ٹیکنیکل اور ہیومن انٹیلی جنس ذرائع کی مدد سے ٹریس کر کے گرفتار کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments