منشیات فروشی کے مقدمے میں مجرم کو 9سال قید ،ایک لاکھ جرمانہ
راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی کی مقامی عدالت نے منشیات فروشی کے مقدمے میں مجرم ابرار کو 9 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ مورگاہ پولیس نے مجرم کو مارچ 2025میں ایک کلو 320گرام چرس برآمد ہونے پر گرفتار کیا تھا۔
راولپنڈی کی مقامی عدالت نے منشیات فروشی کے مقدمے میں مجرم ابرار کو 9 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ مورگاہ پولیس نے مجرم کو مارچ 2025میں ایک کلو 320گرام چرس برآمد ہونے پر گرفتار کیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments