ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 3گینگز کے 5ملزمان گرفتار

ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں  میں ملوث 3گینگز کے 5ملزمان گرفتار

راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی پولیس نے ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث تین گینگز کے پانچ ملزمان کو ۔۔۔

گرفتار کر کے 13مسروقہ موٹر سائیکلیں، رقم اور موٹر سائیکلوں کے پرزے برآمد کر لیے۔ ہفتہ کو ترجمان پولیس کے مطابق نیوٹائون پولیس نے دو گینگز کے تین ملزمان کو گرفتار کر کے 11مسروقہ موٹرسائیکلیں اور پارٹس برآمد کیے جبکہ صادق آباد پولیس نے دو رکنی گینگ کو گرفتار کر کے دو مسروقہ موٹر سائیکلیں اور رقم برآمد کر لی۔ 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...