7افراد گرفتار، 73لٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد

7افراد گرفتار، 73لٹر شراب  اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد

راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 7افراد کو گرفتار کر کے ان کے۔۔۔

 قبضے سے 73لٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔ کارروائیاں تھانہ بنی، پیرودھائی، چکلالہ، آر اے بازار، ٹیکسلا اور روات کے علاقوں میں کی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...