واسا کی لوہے کی جالیاں چوری کرنے والی گاڑی پکڑی گئی
مری ( نمائندہ دنیا)سیف سٹی مری کی مؤثر کارروائی ،سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے واسا کی لوہے کی جالیاں چوری کرنیوالی گاڑی پکڑ لی گئی، پولیس نے چوری کی واردات کا مقدمہ درج کرلیا۔کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے ۔
سیف سٹی مری کی مؤثر کارروائی ،سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے واسا کی لوہے کی جالیاں چوری کرنیوالی گاڑی پکڑ لی گئی، پولیس نے چوری کی واردات کا مقدمہ درج کرلیا۔کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments