چکوال میں آج مفت میڈیکل و شوگر کیمپ لگایا جائے گا

چکوال میں آج مفت میڈیکل و  شوگر کیمپ لگایا جائے گا

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) رحمہ اسلامک ریلیف، پاکستان اکیڈمی آف فیملی فزیشنز اور فیملی میڈیکل سینٹر کے اشتراک سے ۔۔

آج چکوال میں مفت میڈیکل و شوگر کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا۔ کیمپ کی نگرانی ڈاکٹر سرفراز بشیر، جنرل سیکرٹری پاکستان اکیڈمی آف فیملی فزیشنز کریں گے۔ کیمپ صبح 9بجے سے دوپہر 2بجے تک موضع کریالہ، چکوال میں ڈاکٹر سرفراز بشیر کی رہائش گاہ پر منعقد ہوگا، مریضوں کا مفت طبی معائنہ اور شوگر ٹیسٹ کیے جائیں گے، مفت ادویات بھی فراہم کی جائیں گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...