روات ،تاش کے پتوں پر جوا کھیلنے والے پانچ ملزمان گرفتار

روات ،تاش کے پتوں پر جوا  کھیلنے والے پانچ ملزمان گرفتار

راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی کے علاقے روات میں پولیس نے تاش کے پتوں پر جوا کھیلنے والے پانچ افراد کو گرفتار کر کے دا پر لگی رقم، 3موبائل فون، گھڑیاں اور تاش کے پتے برآمد کر لیے ۔ ہفتہ کو ترجمان پولیس کے مطابق ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 راولپنڈی کے علاقے روات میں پولیس نے تاش کے پتوں پر جوا کھیلنے والے پانچ افراد کو گرفتار کر کے دا پر لگی رقم، 3موبائل فون، گھڑیاں اور تاش کے پتے برآمد کر لیے ۔ ہفتہ کو ترجمان پولیس کے مطابق ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...