13جواری گرفتار
کراچی(اے پی پی)ملیر کینٹ پولیس نے بھٹائی آباد میں جواسٹہ کھیلنے میں ملوث 13مبینہ جواریوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے سٹے کی پرچیاں، ٹوکن،تاش اورداؤپر لگی رقم 17 ہزار 980 روپے برآمد کرلی۔
ملیر کینٹ پولیس نے بھٹائی آباد میں جواسٹہ کھیلنے میں ملوث 13مبینہ جواریوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے سٹے کی پرچیاں، ٹوکن،تاش اورداؤپر لگی رقم 17 ہزار 980 روپے برآمد کرلی۔