آتشزدگی کے 3واقعات جانی نقصان نہیں ہوا

آتشزدگی کے 3واقعات جانی نقصان نہیں ہوا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سپر ہائی وے پر واقع نیو سبزی منڈی میں آگ لگ گئی۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ شیڈز میں لگی تھی۔

 فائر بریگیڈز حکام کے مطابق آگ پر قابو پا لیا گیا۔ واقعے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق صدر میں واقع عمارت کے فلیٹ میں آگ لگ گئی جس قابو پا لیا گیا۔ شادمان ٹاؤن میں کے الیکٹرک کے سب اسٹیشن میں بھی آگ لگ گئی ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں