نصیر آباد:مین پرائمری اسکول سے 2 لیتھیم بیٹریاں چوری، شہری اتحاد کادھرنا

نصیر آباد:مین پرائمری اسکول سے 2 لیتھیم بیٹریاں چوری، شہری اتحاد کادھرنا

نصیر آباد (نمائندہ دنیا)مین پرائمری اسکول سے 2 لیتھیم بیٹریاں ودیگر چیزوں کی چوری کیخلاف شہری اتحاد اور پ ٹ الف نے تھانے کے سامنے دھرنا دیا۔

 رہنماؤں سینگھار نوناری، زاہد تنیو، معشوق بادانی ودیگر نے کہا کہ تھانے کے قریب اسکول سے چوری ہوئی، اور ہمارے محافظوں کو کچھ بھی پتہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب تک اسکول کی چوری واپس نہیں ملتی احتجاج جاری رہے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں