گٹکا ماوافروش گرفتار

گٹکا ماوافروش گرفتار

کراچی(اے پی پی)جمشید کوارٹرز اور گلشن اقبال پولیس نے گٹکا ماوااور منشیات فروشی میں ملوث 2مبینہ ملزمان کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے تیار گٹکا ماوا،نقدی اور اعلی کوالٹی چرس برآمدکرلی۔۔۔

جمشید کوارٹرز اور گلشن اقبال پولیس نے گٹکا ماوااور منشیات فروشی میں ملوث 2مبینہ ملزمان کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے تیار گٹکا ماوا،نقدی اور اعلی کوالٹی چرس برآمدکرلی۔پیر کو ترجمان ایسٹ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں محمد عدنان ولد محمد رمضان اورجنید ولد عبد المناف شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں