رمضان راشن کی تقسیم

 رمضان راشن کی تقسیم

کراچی(این این آئی)المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی، ترکیہ کی سماجی تنظیم ٹیکا کے تعاون سے رمضان راشن پیکیج کی تقسیم کررہی ہے۔ اس ضمن میں میراگھرالمصطفیٰ میں ضرورت مندوں میں راشن تقسیم کیاگیا۔

المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی، ترکیہ کی سماجی تنظیم ٹیکا کے تعاون سے رمضان راشن پیکیج کی تقسیم کررہی ہے۔ اس ضمن میں میراگھرالمصطفیٰ میں ضرورت مندوں میں راشن تقسیم کیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں