غیر ملکی سگریٹ برآمد

غیر ملکی سگریٹ برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پولیس نے مدینہ کالونی کے علاقے میں بند گودام پر چھاپہ مارکر لاکھوں روپے کی غیر ملکی سگریٹ کے کاٹن اور شیشہ فلیور برآمدکرلیے ہیں۔

پولیس نے مدینہ کالونی کے علاقے میں بند گودام پر چھاپہ مارکر لاکھوں روپے کی غیر ملکی سگریٹ کے کاٹن اور شیشہ فلیور برآمدکرلیے ہیں۔پولیس نے اشیا کسٹم حکام کے حوالے کردیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں