ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کاتبادلہ،2ملزمان زخمی حالت میں گرفتار،اسلحہ وموٹر سائیکل برآمد کرلی گئی۔

پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کاتبادلہ،2ملزمان زخمی حالت میں گرفتار،اسلحہ وموٹر سائیکل برآمد کرلی گئی ۔۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں