مشترکہ آپریشن میں دو بھتہ خور پکڑے گئے
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان رینجرز (سندھ) اور ایس آئی یو پولیس نے لیاری میں بھتہ خوروں کے خلاف مشترکہ آپریشن میں 2 ملزمان عدنان عرف ملا اور فیصل کو گرفتار کر لیا۔
لیاری میں بھتہ خوروں کے خلاف مشترکہ آپریشن میں 2 ملزمان عدنان عرف ملا اور فیصل کو گرفتار کر لیا۔ملزم عدنان عرف ملا کا تعلق بھتہ مافیا سے منسلک سدیس پپو گروپ سے ہے جبکہ فیصل بھتہ مافیا کے سرغنہ جمیل چھانگا کا قریبی ساتھی ہے۔