سیپرا کا قیام تاریخی اقدام، صدر کاٹی
کراچی (آئی این پی) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر محمد اکرام راجپوت نے سندھ کابینہ کی جانب سے سندھ الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (سیپرا) کی منظوری۔۔۔
چیئرمین اور اراکین کی تعیناتی کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے بجلی کے شعبے میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیپریہ اقدام صنعتی ترقی کے نئے مواقع پیدا کرے گا۔