اسٹریٹ کرائمز میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

اسٹریٹ کرائمز میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

کراچی(اے پی پی)عزیز بھٹی پولیس نے اسٹریٹ کرائمز اورمنشیات فروشی میں ملوث 3مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے پستول ، 570گرام چرس، 22گرام کندانیہ ، موٹر سائیکل اورنقدی برآمدکرلی۔ ترجمان کے مطابق گرفتارملزمان میں شعیب ولد دلشاد علی، شوکت زمان ولد گل زمان اور عمران ولد اسماعیل شامل ہیں۔

عزیز بھٹی پولیس نے اسٹریٹ کرائمز اورمنشیات فروشی میں ملوث 3مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے پستول ، 570گرام چرس، 22گرام کندانیہ ، موٹر سائیکل اورنقدی برآمدکرلی۔ ترجمان کے مطابق گرفتارملزمان میں شعیب ولد دلشاد علی، شوکت زمان ولد گل زمان اور عمران ولد اسماعیل شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں