ڈینٹر نے خودکشی کرلی
کراچی (اسٹاف رپورٹر )کورنگی مہران ٹاؤن میں ذہنی دباؤسے تنگ آکرڈینٹرنے پھندا لگا کر خود کشی کرلی ، متوفی کی شناخت 35 سالہ الیاس ولد الہٰی بخش کے نام سے کی گئی۔
کورنگی مہران ٹاؤن میں ذہنی دباؤسے تنگ آکرڈینٹرنے پھندا لگا کر خود کشی کرلی ، متوفی کی شناخت 35 سالہ الیاس ولد الہٰی بخش کے نام سے کی گئی۔