کرنٹ سے ایک ہلاک

کرنٹ سے ایک ہلاک

کراچی (اسٹاف رپورٹر )اسٹیل ٹاؤن مل چورنگی کے قریب نالے میں بجلی کا تار کاٹتے ہوئے ایک شخص کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا ۔ متوفی کی فوری طور پر شناخت نہیں کی جا سکی۔

اسٹیل ٹاؤن مل چورنگی کے قریب نالے میں بجلی کا تار کاٹتے ہوئے ایک شخص کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا ۔ متوفی کی فوری طور پر شناخت نہیں کی جا سکی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں