فینسی نمبر پلیٹس پرکارروائی

 فینسی نمبر پلیٹس پرکارروائی

کراچی(اے پی پی)کیماڑی پولیس نے گاڑیوں پر غیر قانونی سیاہ شیشے اور جعلی و فینسی نمبر پلیٹ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری رکھا ہوا ہے ۔ 7گاڑیوں اور 2 موٹر سائیکلوں کو قبضہ میں لے لیا گیا۔

کیماڑی پولیس نے گاڑیوں پر غیر قانونی سیاہ شیشے اور جعلی و فینسی نمبر پلیٹ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری رکھا ہوا ہے ۔ 7گاڑیوں اور 2 موٹر سائیکلوں کو قبضہ میں لے لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں