چھوٹے ٹریفک کے لیے روڈ کھول دیا گیا

چھوٹے ٹریفک کے لیے روڈ کھول دیا گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)جناح برج سے پی آئی ڈی سی جانے والا روڈ چھوٹے ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

ٹریفک پولیس حکام کے مطابق مائی کولاچی پھاٹک سے جناح برج جانے والا روڈ بھی چھوٹے ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے تاہم پی آئی ڈی سی سے جناح برج جانے والا روڈ ٹریفک کے لیے تاحال بند ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں