شاہین فورس سے مقابلے میں ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
کراچی(اے پی پی)شہیدِ ملت روڈ کے قریب فیروز آبادشاہین فورس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک مبینہ ڈاکوکو زخمی حالت میں گرفتار کرکے۔۔۔
اس کے قبضے سے ایک پستول ، موبائل فونز اور نقدی برآمدکرلی جبکہ ملزم کا ساتھی فرار ہوگیا۔جمعہ کو ترجمان ایسٹ پولیس کے مطابق گرفتار زخمی ملزم کی شناخت محمد بلال ولد محمد یوسف کے نام سے ہوئی۔