نشے کے عادی شخص نے خودکشی کرلی

نشے کے عادی شخص نے خودکشی کرلی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)عائشہ منزل طاہر ویلا کے قریب گھر سے ایک شخص کی پھندا لگی لاش ملی،لاش کی شناخت راشد عبّاس کے نام سے ہوئی،پولیس کے مطابق متوفی اپنی ماں کے ساتھ رہتا تھا اور نشے کا عادی تھا،متوفی نے پھندا لگا کر خود کشی کی ہے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

عائشہ منزل طاہر ویلا کے قریب گھر سے ایک شخص کی پھندا لگی لاش ملی،لاش کی شناخت راشد عبّاس کے نام سے ہوئی،پولیس کے مطابق متوفی اپنی ماں کے ساتھ رہتا تھا اور نشے کا عادی تھا،متوفی نے پھندا لگا کر خود کشی کی ہے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں