ڈائریکٹر سیکنڈری ایجوکیشن لاڑکانہ کو عہدے سے ہٹادیا گیا

ڈائریکٹر سیکنڈری ایجوکیشن  لاڑکانہ کو عہدے سے ہٹادیا گیا

لاڑکانہ(بیورورپورٹ)سیکشن آفیسر محمد اشفاق میمن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر سیکنڈری ایجوکیشن لاڑکانہ سید صفدر علی شاہ کو عہدے سے ہٹا کر انہیں محکمہ تعلیم کراچی میں رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

سیکشن آفیسر محمد اشفاق میمن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر سیکنڈری ایجوکیشن لاڑکانہ سید صفدر علی شاہ کو عہدے سے ہٹا کر انہیں محکمہ تعلیم کراچی میں رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں